میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا میں زندہ شخص جیسے ماں باپ یا کسی دوسرے رشتہ دار کی طرف سے طواف کرسکتا ہوں؟
جی ہاں ! کسی زندہ شخص کی طرف سے بھی نفلی طواف کرنا اور اسکا ثواباسے بخشنا جائز ہے۔
کما في الهندية : الأصل في هذا الباب أن الإنسان له أن يجعل ثواب عمله لغيره ، صلوة كان أو صوما أو صدقة أو غيرها كالحج وقراءة القرآن والأذكار و زيارة قبور الأنبياء (إلى قوله ) وجميع أنواع البر الخ (ا/۲۵۷) ۔