طواف و سعی

جدہ کے مقامی شخص کاصرف طوا ف کے لیے مکہ مکرمہ جانا

فتوی نمبر :
12160
| تاریخ :
2011-05-23
عبادات / حج و عمرہ / طواف و سعی

جدہ کے مقامی شخص کاصرف طوا ف کے لیے مکہ مکرمہ جانا

میں کام کے سلسلہ میں ریاض سے جدہ منتقل ہو گیا ہوں، میں بائی روڈ جدہ آیا ۔ سب سے پہلے میں نے عمرہ ادا کیا پھر میں جدہ گیا ۔ اب میں جدہ میں رہائش پذیر ہوں ،کیا یہ ممکن ہے کہ میں صرف طواف کے لیے مکہ مکرمہ جاؤں یا عمرہ بھی ضروری ہوگا کیونکہ میں مستقل جدہ میں رہائش پذیر ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! صرف طواف کے لیے بھی مکہ مکرمہ جا سکتے ہیں کیونکہ یہ ایک مستقل عبادت ہے اور ہر بار عمرہ ضروری نہیں ۔ البتہ آسانی ہو تو عمرہ بھی کر سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المشکوٰۃ : عن عبید بن عمیر ان ابن عمر كان يزاحم على الركنين (الى قوله) فانی سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يقول (إلى قوله) وسمعته يقول من طاف بهذا البيت اسبوعاً فاحصاه كان تعتق رقبة وسمعته يقول لا يضع قدماً ولا يرفع اخرى الاحط الله عنه بها خطيئة وكتب له بها حسنة رواه الترمذى (227)۔
وفی غنية الناسك : وأما ميقات أهل الحل وهم اہل داخل المواقيت إلى الحرم (وإلى قوله ) فالحل للحج والعمرة ( الى قوله) و حل لهم دخول مكة بلا إحرام مالم یردوانسکا اھ (55)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 12160کی تصدیق کریں
0     590
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نیت کے بغیر احرام پہن کر طواف کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 3
  • کسی زندہ کی طرف سے طواف کرنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • کسی رشتہ کی طرف سے نفلی طواف کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طواف و سعی 3
  • حائضہ کے لئے طوافِ زیارت و طوافِ وداع کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • طواف میں وقفہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • دوران طواف چکربھول گئے تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طواف کے بعد دو رکعت نماز کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • صفا مروہ کی سعی کا تفصیلی طریقہ

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طواف زیارت سے قبل طواف قدوم کے بعد سعی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دورانِ طواف بیت اللہ کی طرف سینہ یا پیٹھ کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • صفا و مروہ کی سعی کے دوران کسی سے تلخ کلامی ہونے پر صدقہ دینا لازم ہوگا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • بغیر وضو طواف وداع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • عصر کے بعد طواف کے نوافل اور سعی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • عمرہ کرنے والے کے لیے طوافِ وداع کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • کیا لوگوں کو تکلیف دے کر حجر اسود کا بوسہ لینا درست ہے؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • سعی سے قبل حلق یا قصر کروانا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 1
  • کیا نفلی طواف ادھورا چھوڑنے سے اس کا پورا کرنا لازم ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دورانِ طواف وضو ٹوٹ جانے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دو رکعت واجب الطواف ادا کرنا بھول جائے تو عمرہ کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • جدہ کے مقامی شخص کاصرف طوا ف کے لیے مکہ مکرمہ جانا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • نفلی طواف لوٹانے کے بعد دم کا حکم باقی رہتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • جمری عقبیٰ کی رمی نہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 1
  • دو رکعت واجب الطواف عصر کی فرض نماز کے بعد ادا کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طوافِ زیارت کے بعد سعی نہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • لیکوریا کا رنگ براؤن ہونے کے بعد طوافِ زیارت کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
Related Topics متعلقه موضوعات