دورانِ طواف بیت اللہ کی طرف سینہ یا پیٹھ کرنا کیسا ہے ؟ بحوالہ مطلع فرمائیں ۔
دورانِ طواف بیت اللہ کی طرف سینہ یا پیٹھ کرنا مکروہ ہے۔
کما فی غنية الناسك : و امّا محرماتہ فابتداء الطواف عن غیر الحجر (إلی قوله)و اداء شیئ من الطواف مع استقبال البیت اھ (67)۔