طواف و سعی

طواف کے بعد دو رکعت نماز کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
22763
| تاریخ :
2014-04-02
عبادات / حج و عمرہ / طواف و سعی

طواف کے بعد دو رکعت نماز کی شرعی حیثیت

طواف کے بعد دو رکعت نفل کی کیا حیثیت ہے ؟نفل یا واجب؟ اور پڑھتے وقت کیا نیت کرنی چاہیے ؟اگر نفل کی نیت سے ادا کر چکے ہیں تو پھر کیا حکم ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

طواف کے بعد دو و رکعت نماز نفل نہیں بلکہ اس اس کا پڑھنا واجب ہے اور اسی کی نیت کرنی چاہیے، اگر کسی نے طواف کے بعد والے دور کعت نفل کی نیت سے یہ نماز پڑھ لی ہو تو اسکی نماز اداہو گئی ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار : فعندہ لا يدرك الجمعة إلا بادراك ركعةمع الامام ( إلى قوله (ونقض الحموى الحصر بمسائل ينوى فیها خلاف ما يؤدى منها ما لوطاف بنية التطوع فى ايام النحر وقع عن الفرض، ومالو صام يوم الشك تطوعا فظهر أنه من رمضان كان منه ، وما لو تهجد بركعتينتظهر أن الفجر طالع ينوبان عن سنة الفجر الخ (٤٣٧/١)۔
وفی رد المحتار: أشار إلى أنه ينوى فیه الى الوتر أنه واحب للاختلاف فیه ای لا يلزم تعيين للوجوب الخ (۲۱۹/۱)۔
و فی فتح القدير : ثم ياتي المقام فیصلى عندہ ركعتين او حيث تیسر من المسجد وهي واجبة عندنا، وقال الشافعى سنة لانعد امر دليل الوجوب الخ (۳۵۹/۲) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 22763کی تصدیق کریں
0     2874
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نیت کے بغیر احرام پہن کر طواف کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 3
  • کسی زندہ کی طرف سے طواف کرنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • کسی رشتہ کی طرف سے نفلی طواف کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طواف و سعی 3
  • حائضہ کے لئے طوافِ زیارت و طوافِ وداع کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • طواف میں وقفہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • دوران طواف چکربھول گئے تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طواف کے بعد دو رکعت نماز کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • صفا مروہ کی سعی کا تفصیلی طریقہ

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طواف زیارت سے قبل طواف قدوم کے بعد سعی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دورانِ طواف بیت اللہ کی طرف سینہ یا پیٹھ کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • صفا و مروہ کی سعی کے دوران کسی سے تلخ کلامی ہونے پر صدقہ دینا لازم ہوگا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • بغیر وضو طواف وداع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • عصر کے بعد طواف کے نوافل اور سعی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • عمرہ کرنے والے کے لیے طوافِ وداع کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • کیا لوگوں کو تکلیف دے کر حجر اسود کا بوسہ لینا درست ہے؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • سعی سے قبل حلق یا قصر کروانا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 1
  • کیا نفلی طواف ادھورا چھوڑنے سے اس کا پورا کرنا لازم ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دورانِ طواف وضو ٹوٹ جانے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دو رکعت واجب الطواف ادا کرنا بھول جائے تو عمرہ کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • جدہ کے مقامی شخص کاصرف طوا ف کے لیے مکہ مکرمہ جانا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • نفلی طواف لوٹانے کے بعد دم کا حکم باقی رہتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • جمری عقبیٰ کی رمی نہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 1
  • دو رکعت واجب الطواف عصر کی فرض نماز کے بعد ادا کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طوافِ زیارت کے بعد سعی نہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • لیکوریا کا رنگ براؤن ہونے کے بعد طوافِ زیارت کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
Related Topics متعلقه موضوعات