مسائل قربانی

کیا بیو ی کو قربانی کے لئے پیسے دینا شوہر پرلازم ہے؟

فتوی نمبر :
23570
| تاریخ :
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

کیا بیو ی کو قربانی کے لئے پیسے دینا شوہر پرلازم ہے؟

سر میں ایک تنخواہ دار آدمی ہوں،میری کوئی املاک (جائیداد ) نہیں ہے ،اور نہ کوئی بینک بیلنس ہے، جو کچھ تنخواہ کے ذریعے کماتا ہوں، وہ مہینے میں گھریلو اخراجات میں خرچ ہو جاتے ہیں، میری بیوی کے پاس زیورات ہے اور وہ زکوٰۃ بھی ادا کرتی ہے، اس کے پاس کوئی آمدنی کا ذریعہ نہیں ہے، کیونکہ وہ ایک گھریلو خاتون ہے، اس پر حسب شرع قربانی واجب ہے۔ مجھے اس عید میں کمپنی کی طرف سے بطور بونس تنخواہ کے علاوہ تقریباً تین ہزار روپے ملے ہیں، اور مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے دوسرے لوگوں کو قرض ادا کرنا ہے۔
(۱) :کیا میں قربانی کرنے کیامستحق ہوں؟اور کیا میں بیوی کو قربانی کے لیے پیسے دے سکتا ہوں ؟ اس کے پاس کوئی آمدنی کا ذریعہ نہیں ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں سائل پر قربانی کرنا واجب نہیں، جبکہ سائل کا اپنی بیوی کو بھی قربانی کرنے کے لیے پیسے دینا لازم نہیں ہے، البتہ اگر اپنی مرضی اور خوشی سے دینا چاہے تو دے سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: ولو كان عليه دين بحيث لو صرف إليه بعض نصابه لا ينقص نصابه لا تجب لأن الدين يمنع وجوب الزكاة فلأن يمنع وجوب الأضحية أولى؛ لأن الزكاة فرض والأضحية واجبة والفرض فوق الواجب. (5/ 64)۔
و في الفتاوى الهندية: ولو كان عليه دين بحيث لو صرف فيه نقص نصابه لا تجب اھ (5/ 292)۔
وفیھا أیضا: وليس على الرجل أن يضحي عن أولاده الكبار وامرأته إلا بإذنه اھ (5/ 293)واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حنیف اللہ خليل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 23570کی تصدیق کریں
0     474
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات