کیا کسی زندہ شخص کی نیت کر کے اس کی طرف سے طواف کیا جا سکتا ہے ؟
جی ہاں ! کسی زندہ شخص کی طرف سے بھی نیت کر کے طواف کرنا جائز ہے ۔
کما فی الدر المختار: الاصل ان كل من اتى بعبادةما له جعلثوابها لغيره وان نواها عند الفعل لنفسه الظاهر الأدلة اھ ۔
وفی الشامية : تحت ( قوله بعبادة ما) اى سواء كانت صلاة أو صوما اوصدقة او قراءة او ذكرا او طوافا اوحجا او عمرة اھ (2/595)۔