استخارہ کے ذریعے کسی کا مذہب معلوم کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟ جب کہ وہ شخص مسلمان ہو، جو یہ عمل کرتا ہے اس کے لئے کیا سزا ہے ؟ اس بارے میں قرآن اور اسلام کیا کہتا ہے؟
استخارہ کے ذریعہ کسی کا مذہب معلوم نہیں کیا جاسکتا، تاہم اس سلسلہ میں جو طریقہ اختیار کیا گیا ہے، اگر اس کی تفصیل لکھ دی جائے تو اس پر مکرر غور کیا جا سکتا ہے۔
نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟
یونیکوڈ استخارہ 0کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟
یونیکوڈ استخارہ 0برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا
یونیکوڈ استخارہ 0غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے
یونیکوڈ استخارہ 0