حرام طریقہ علاج و ادویات

ہو میو پیتھک کی ادویات میں الکحل شامل ہوتا ہے تو ان کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟

فتوی نمبر :
18477
| تاریخ :
حظر و اباحت / حلال و حرام / حرام طریقہ علاج و ادویات

ہو میو پیتھک کی ادویات میں الکحل شامل ہوتا ہے تو ان کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟

میرے شوہر نے ایک جریدے میں پڑھا تھا کہ ہو میو پیتھک کی ادویات میں الکحل شامل ہوتا ہے، ہو میو پیتھک کی ادویات استعمال کی جا سکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ آج کل دواؤں میں جو ’’الکحل‘‘ ملائی جاتی ہے وہ عموماً انگور اور کھجور کے علاوہ دیگر اشیاء مثلاً گندم ، جو، گندھک، چنبیلی اور دیگر پھولوں اور سبزیوں سے کشیدہ ہوتی ہے اور ایسی ’’ الکحل ‘‘ کا استعمال مختلف فیہ ہے اس لئے اس قسم کی دوائیں چاہے ہو میو پیتھک کی ہویا ایلوپیتھک کی، ان کا استعمال مطلقاً ناجائز و حرام نہیں، بلکہ ان کے استعمال کی گنجائش ہے اگرچہ ایسی دواؤں کے استعمال سے احتراز بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي تكملة فتح الملهم : وبهذا يتبين حكم الكحول السكرة التي عمت بها البلوى اليوم فإنها تستعمل في كثير من الأدوية والعطور والمركبات الأخرى فإنها إن اتخذت من العنب أو التمر فلا سبيل إلى حلتها أو طهارتها، وإن اتخذت من غيرها فالأمر فيها سهل على مذهب الحنفية رحمه الله تعالى اھ (۳/ ۶۰۸)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18477کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • Centrum and Omega 3 - سینٹرم اور اومیگا کیپسول استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • مصنوعی بال لگوانے اور ان پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 1
  • پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنے کا حکم -خاندانی منصوبہ بندی کے جائز و ناجائز طریقے

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • اولاد ہونے کیلئے علاج کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • شادی سے قبل اپنی مرادنگی چیک کرنے کے لئے کسی غیر عورت سے ہمبستری کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • ہو میو پیتھک کی ادویات میں الکحل شامل ہوتا ہے تو ان کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • نزلے کے اخراج کے لیے شراب استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • مردوں اور عورتوں کے لیے خضاب، اور الکحل والی پرفیوم استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • مانع حمل گولیاں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • سیرپ کو دواکے طور پر استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • موجودہ دور میں تیار ہونے والی ویکسین کا حکم

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • قادیانی کمپنی کی دوائی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • گائے اور بھینس کے جیلاٹین سے بنے کیپسول کھانا

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 1
  • حصولِ اولاد کے لئے "سروکیسی"کے طریقۂ کار کو اختیار کرنا

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • کرونا ویکسین کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • جوڑوں کے درد کے لئے سانپ کی چربی سے دوا تیار کرنا -اور اس کو لگا کر نماز پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   انگلش   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
  • کیا اونٹنی کا پیشاب پینے والی حدیث مطلق ہے ؟

    یونیکوڈ   حرام طریقہ علاج و ادویات 0
Related Topics متعلقه موضوعات