سیرپ کو دواکے طور پر استعمال کرنا کیسا ہے ؟
واضح ہو کہ کسی سیرپ (جس کے اندر کسی حرام چیز کی آمیزش نہ ہو) کو بطور دوا استعمال کرنا جائز اور حلال ہے، تاہم سوال میں مذکور سیرپ سے سائل کی مراد واضح نہیں ہے، لہذا وضاحت کے ساتھ لکھ کر دوبارہ ارسال کریں، ان شاء الله شریعت کے مطابق آگاہ کیا جائے گا۔
کما في سنن أبي داود: عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن الله أنزل الداء والدواء، وجعل لكل داء دواء فتداووا ولا تداووا بحرام» اھ (4/ 7)
پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنے کا حکم -خاندانی منصوبہ بندی کے جائز و ناجائز طریقے
یونیکوڈ حرام طریقہ علاج و ادویات 0شادی سے قبل اپنی مرادنگی چیک کرنے کے لئے کسی غیر عورت سے ہمبستری کرنا جائز ہے؟
یونیکوڈ حرام طریقہ علاج و ادویات 0ہو میو پیتھک کی ادویات میں الکحل شامل ہوتا ہے تو ان کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟
یونیکوڈ حرام طریقہ علاج و ادویات 0مردوں اور عورتوں کے لیے خضاب، اور الکحل والی پرفیوم استعمال کرنے کا حکم
یونیکوڈ حرام طریقہ علاج و ادویات 0