جادو ٹونہ

کیاجادو کرنے اور کرانے والے اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں؟

فتوی نمبر :
17910
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / جادو ٹونہ

کیاجادو کرنے اور کرانے والے اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں؟

کالا جادو کرنے اور کرانے والے کی اسلام میں کیا حیثیت ہے ؟ کیا کالا جادو کرنے والا اور ایسا آدمی جو کالا جادو کرنے والے کے پاس اپنے برے ارادوں کو پورا کرنے جائے، کیا یہ دونوں اسلام سے خارج ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جادو کے حرام اور گناہ کبیرہ ہونے پر تمام علماء متفق ہیں ۔ اور اگر جادو میں کلمات کفریہ یا کفریہ افعال بھی کئے جائیں تو اس سے آدمی دائرہ اسلام سے بھی خارج ہو جاتا ہے۔ لہذا اس طرز عمل سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي حاشية ابن عابدين (رد المحتار): وحاصله أن السحر اسم جنس لثلاثة أنواع (الى قوله) قد تقع بما هو كفر من لفظ أو اعتقاد أو فعل، وقد تقع بغيره كوضع الأحجار. وللسحر فصول كثيرة في كتبهم. فليس كل ما يسمى سحرا كفرا، إذ ليس التكفير به لما يترتب عليه من الضرر بل لما يقع به مما هو كفر اھ (1/ 45)
و في اعلاء السنن: وفيه ايضا عن الفتح السحر حرام بلاخلاف بین اهل العلم ، و اعتقاد اباحته كفر عن اصحابنا و مالك واحمد يكفر الساحر بتعلمه وفعله سواء اعتقد الحرمة اولا ، يقتل وفيه حديث مرفوع «أحد الساحر ضربة بالسيف) اھ والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 17910کی تصدیق کریں
0     14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی پر جادو ٹونہ ہو تو اس کا علاج جادو سے یا روحانی علاج سے

    یونیکوڈ   اسکین   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا علاج کسی جادوگر سے کروانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • عامل کے کہنے سے کسی پر جادو کرانے کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • جنات اور اثرات میں فرق

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا توڑ کیا ہے؟ اور جادوگر کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا علاج

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو سیکھنے کے لیے مذہب چھوڑنے اور قرآن کو الٹا پڑھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • پسند کی شادی کے لیے کسی پر جادو کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • کیا جادو کے ذریعہ انسان کا مستقبل بدل سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جائز عملیات کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی انسان پر جادو اور غلط عملیات کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کیاجادو کرنے اور کرانے والے اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • نظربد اتارنے کا طریقہ اور ”علم العدد“سےجنات و جادو کا علاج کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کے زیر اثر میاں بیوی میں اختلاف ختم کرنے کا عمل

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کیا جادو کے ذریعہ کسی کو دین سے دور کیا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی پر بے بنیاد جادوگری کا الزام لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • "نجمی وفائی توانائی "کو سیکھنے اور اس سے علاج کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات