جادو ٹونہ

کیا جادو کے ذریعہ انسان کا مستقبل بدل سکتا ہے؟

فتوی نمبر :
2900
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / جادو ٹونہ

کیا جادو کے ذریعہ انسان کا مستقبل بدل سکتا ہے؟

برائے مہربانی مجھ کو بتائیں کہ کیا کوئی دلیل شرعی ہے، جس سے ثابت ہوتا ہو کہ جادو اور کالا علم کسی آدمی کے مستقبل کو بدل سکتا ہے؟ میرا مطلب سفر کرنے میں اور کامیابی وغیرہ میں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جس جادو ، تعویذ یا کالے علم وغیرہ میں الفاظ کفریہ یا کوئی عمل کفر اختیار کیا گیا ہو تو وہ ، بلاشبہ کفر ہے۔ جبکہ اس میں بھی تاثیر من جانب الله ہی ہوتی ہے محض جادو وغیرہ کے مؤثر بالذات ہونے کا اعتقاد درست نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی اعلاء السنن: وفيه ايضا عن الفتح السحر حرام بلا خلاف بين اهل العلم و اعتقاد اباحته کفر اھ (۱۲/ ۶۳۸)
ففي حاشية ابن عابدين (رد المحتار): فإن كان في ذلك رد ما لزم في شرط الإيمان فهو كفر وإلا فلا. اهـ. (1/ 45) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2900کی تصدیق کریں
0     16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی پر جادو ٹونہ ہو تو اس کا علاج جادو سے یا روحانی علاج سے

    یونیکوڈ   اسکین   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا علاج کسی جادوگر سے کروانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • عامل کے کہنے سے کسی پر جادو کرانے کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • جنات اور اثرات میں فرق

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا توڑ کیا ہے؟ اور جادوگر کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا علاج

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو سیکھنے کے لیے مذہب چھوڑنے اور قرآن کو الٹا پڑھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • پسند کی شادی کے لیے کسی پر جادو کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • کیا جادو کے ذریعہ انسان کا مستقبل بدل سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جائز عملیات کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی انسان پر جادو اور غلط عملیات کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • نظربد اتارنے کا طریقہ اور ”علم العدد“سےجنات و جادو کا علاج کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کے زیر اثر میاں بیوی میں اختلاف ختم کرنے کا عمل

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کیا جادو کے ذریعہ کسی کو دین سے دور کیا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی پر بے بنیاد جادوگری کا الزام لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • "نجمی وفائی توانائی "کو سیکھنے اور اس سے علاج کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات