جادو ٹونہ

کیا جادو کرنے اور کرانے والے کافر ہیں؟

فتوی نمبر :
13188
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / جادو ٹونہ

کیا جادو کرنے اور کرانے والے کافر ہیں؟

السلام علیکم !
میرے کچھ سوالات ہیں: کالے جادو اور اس کے کرنے اور کروانے والے کے بارے میں ہیں سوال یہ ہے کہ کیا کالا جادو کرانے والا کافر اور مشرک ہے؟ اگر کالا جادو کرانے والا کافر ہے تو قرآن میں اس کی دلیل ہمیں کہاں سے ملتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جس سحر میں شیاطین و جنات وغیرہ سے استعانت و امداد طلب کی جائے اور ان کو تصرف و موثر مانا جائے یا جن میں قرآن شریف یا دوسرے اسلامی شعائر کی توہین کی جائے یا کلمات کفریہ کہلوائے اور کفریہ افعال کروائے جائیں وہ کالا جادو کہلاتا ہے۔ اور اس کے کفر و شرک ہونے میں کوئی شبہ نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال الله تعالى: {وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ } [البقرة: 102]
و في تفسير القرطبي: السادسة- من السحر ما يكون كفرا من فاعله، مثل ما يدعون من تغيير صور الناس اھ (2/ 45)
و في شرح النووي على مسلم: وقد سبق في كتاب الإيمان أن رسول الله صلى الله عليه وسلم عده من السبع الموبقات وسبق هناك شرحه ومختصر ذلك أنه قد يكون كفرا وقد لايكون كفرا بل معصيته كبيرة فإن كان فيه قول أو فعل يقتضي الكفر كفر وإلا فلا وأما تعلمه وتعليمه فحرام فإن تضمن ما يقتضي الكفر كفر وإلا فلا اھ (14/ 176) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13188کی تصدیق کریں
0     25
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی پر جادو ٹونہ ہو تو اس کا علاج جادو سے یا روحانی علاج سے

    یونیکوڈ   اسکین   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا علاج کسی جادوگر سے کروانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • عامل کے کہنے سے کسی پر جادو کرانے کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • جنات اور اثرات میں فرق

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا توڑ کیا ہے؟ اور جادوگر کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا علاج

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو سیکھنے کے لیے مذہب چھوڑنے اور قرآن کو الٹا پڑھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • پسند کی شادی کے لیے کسی پر جادو کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • کیا جادو کے ذریعہ انسان کا مستقبل بدل سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جائز عملیات کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کیا جادو کرنے اور کرانے والے کافر ہیں؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی انسان پر جادو اور غلط عملیات کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کیاجادو کرنے اور کرانے والے اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • نظربد اتارنے کا طریقہ اور ”علم العدد“سےجنات و جادو کا علاج کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کے زیر اثر میاں بیوی میں اختلاف ختم کرنے کا عمل

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کیا جادو کے ذریعہ کسی کو دین سے دور کیا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی پر بے بنیاد جادوگری کا الزام لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • "نجمی وفائی توانائی "کو سیکھنے اور اس سے علاج کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات