احکام رمضان

کیا نسوار رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

فتوی نمبر :
99768
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

کیا نسوار رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماء شرع اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک کا روزہ نسوار کے منہ میں رکھنے سے بظاہر فاسد ہو جاتا ہے کہ نہیں، جبکہ نسوار رکھنے سے بظاہر کوئی مفسد چیز بطن کو نہیں جاتی۔
برائے مہربانی ادلہ شرعیہ کے مطابق جواب مرحمت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نسوار کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

امساك النتن في الفهم لا يجوز في الصوم لأنه لا یخلو عن وصوله إلى الحلق والجوف عادة - فالحذر من أن يأكل التنبا بهد الوسوسة في نهار رمضان كيف وقد قالوا في مضغ العلك (إلى قوله ) ولهذا يمنع عن شرب دخانه ويحكم أنه مفطر و في التنباك خاصية فى الانجذاب إلى الجوف ألا ترى أن امساكه في الفم لغير المعتادين يؤثر تأثيراً عظيما من دوران الرئيس وإنكسار الأعضا فها هو إلا وصول أثره إلى الدفاع والجوف ولا حول ولا قوة إلا باشر العلى العظيم. (ماخوذ از فتاویٰ دارالعلوم دیو بند: ۶/ ۴۲۸) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الحی محراب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 99768کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیا روزہ کی حالت میں اندرونی الٹرا ساؤنڈ کروانےسے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ نہ رکھنے کی رخصت کاحکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں رمضان تیس روزہ ہونے پر ایک اضافی روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • پائلٹ کے لیے دورانِ پرواز روزہ چھوڑنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شب برات کار روزہ رکھنا مستحب ہے یا بدعت؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات