احکام رمضان

روزہ کی حالت میں زیادہ دیر نہانے سے روزہ کا حکم

فتوی نمبر :
96822
| تاریخ :
2026-06-26
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

روزہ کی حالت میں زیادہ دیر نہانے سے روزہ کا حکم

کوئی ڈائیور ہے، روزے کی حالت میں ڈائیونگ کرتا ہے اور اس کے منہ میں پانی نہیں جاتا، مگر وہ پانی کے نیچے ڈیڑھ دو گھنٹے گزار کر آتا ہے، تو کیا اس کے روزے پر اثر پڑے گا یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر ڈائیونگ کے دوران پانی حلق میں داخل نہ ہو تو محض غوطہ لگانے سے روزہ فاسد نہیں ہو تا، البتہ چونکہ روزہ کی حالت میں اس طرح زیادوہ دیر پانی میں رکے رہنے سے پانی کے منہ یا ناک کے راستے حلق تک جانے کا قوی اندیشہ رہتاہے ، لہذا بلاضرورت اس طرح روزے کی حالت میں غوطہ خوری کرنا کوئی پسندیدہ امر نہیں ، اس لیے حتی الامکان اس سے اجتناب چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي البحر الرائق : وكره الاغتسال وصب الماء على الرأس والاستنقاع في الماء والتلفف بالثوب المبلول؛ لأنه إظهار الضجر عن العبادة، وقال أبو يوسف: لا يكره، وهو الأظهر لما روي أن النبي صلى الله عليه وسلم «صب على رأسه ماء من شدة الحر، وهو صائم» ولأن فيه إظهار ضعف بنيته وعجز بشريته فإن الإنسان خلق ضعيفا لا إظهار الضجر (باب ما يفسد الصوم وما لا يفسد ، ج : ٢ ، ص : ٣٠٢ ، ط : دار الكتاب الاسلامى)
وفي الھندية : وعن أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - أنه يكره للصائم المضمضة والاستنشاق بغير وضوء وكره الاغتسال وصب الماء على الرأس والاستنقاع في الماء والتلفف بالثوب المبلول وقال أبو يوسف: لا يكره، وهو الأظهر كذا في محيط السرخسي (باب في ما يكره للصائم وما لا يكره ، ج : ١ ، ص : ٢٢٠ ، ط : دار الكتب العميه)
وفي البدائع : وأما الاستنشاق والاغتسال وصب الماء على الرأس والتلفف بالثوب المبلول فقد قال أبو حنيفة: أنه يكره، وقال أبو يوسف: لا يكره، واحتج بما روي «أن رسول الله صلى الله عليه وسلم صب على رأسه ماء من شدة الحر وهو صائم» وعن ابن عمر رضي الله عنهما أنه كان يبل الثوب ويتلفف به وهو صائم ولأنه ليس فيه إلا دفع أذى الحر فلا يكره، كما لو استظل الخ (فصل بيان ما يسن وما يستحب للصائم وما يكره له أن يفعله ، ج : ٢ ، ص : ٦٣٨ ، ط : دار الكتب العالميه)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالرحمان شریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96822کی تصدیق کریں
0     43
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیا روزہ کی حالت میں اندرونی الٹرا ساؤنڈ کروانےسے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ نہ رکھنے کی رخصت کاحکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں رمضان تیس روزہ ہونے پر ایک اضافی روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • پائلٹ کے لیے دورانِ پرواز روزہ چھوڑنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شب برات کار روزہ رکھنا مستحب ہے یا بدعت؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات