آپ ﷺ کے نام کے صحیح اسپیلنگ یہ "Muhammad" ہیں یا یہ "Mohammad"ہیں ؟ یا ان دونوں کے معنی میں فرق ہے ۔
اگرچہ انگریزی زبان کے اعتبار سے صحیح تلفظ اور ہجے "U" کے ساتھ "Muhammad" لکھنے اور پڑھنے سے ادا ہوتے ہیں ، جبکہ "U" کے بجائے "O" لکھنے سے بھی معنی میں کسی قسم کی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ۔واللہ اعلم بالصوا ب