اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ

تبرکاتِ نبویؐ کی تصاویر کے احترام کا حکم

فتوی نمبر :
60208
| تاریخ :
2008-05-11
آداب / شعائر اسلام / اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ

تبرکاتِ نبویؐ کی تصاویر کے احترام کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف منسوب تبرکات مثلاً : نعلین مبارک اور عمامہ و غیرہ کی تصاویر اور عکس کا احترام لازم اور ضروری ہے ؟ جیسا کہ فی زماننا اس کا انتہائی اہتمام کیا جاتا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف منسوب تبرکات و آ ثار اگر واقعۃً اصلی ہوں یا ان کی تمثیل و عکس، تو ان کی تعظیم کرنا اور حفاظت و عزت سے رکھنا ایمان کی علامت ہے اور اگر ثبوت کے بعد ان کے توسل سے دعا مانگی جائے تو وہ بھی جائز اور درست ہے، بعض ایام مخصوص کر کے ان سے دعا مانگنا وغیرہ جائز نہیں، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في السنن الكبرى للبيهقي : فإنى سمعت عمر بن الخطاب رضى الله عنه يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : «إنما يلبس الحرير من لا خلاق له فى الآخرة». فخفت أن يكون العلم منه ، و أما ميثرة الأرجوان فهذه ميثرة عبد الله. فإذا هى أرجوان فرجعت إلى أسماء فخبرتها فقالت : هذه جبة رسول الله صلى الله عليه وسلم فأخرجت إلى جبة طيالسة لها لبنة ديباج و فرجيها مكفوفين بالديباج. فقالت هذه كانت عند عائشة رضى الله عنها حتى قبضت فلما قبضت قبضتها و كان النبى صلى الله عليه وسلم يلبسها فنحن نغسلها للمرضى نستشفى بها. رواه مسلم فى الصحيح عن يحيى بن يحيى اھ(2/ 423)۔
و فی شرحه : و فی ھذا الحدیث دلیل علی استحباب التبرك بآثار الصالحین و ثیابھم اھ (2/ 191)۔
و فی تکملة فتح الملھم : و قد ثبت جواز التبرك بآثار الأنبیاء و الصلحاء بعدۃ أحادیث منھا ماأخرجه البخاری فی اللباس اھ(3/ 364)۔
و فیه ایضا : و الحاصل أن زیارۃ ھذہ المشاھد ﺇن کانت کزیارۃ مآثر تاریخیة ،أو لا ستحضارھا ما وقع فیھا من الوقائع المبارکة و زیادة الایمان و الإنشراح بذکرھا أو لحصول البرکۃ منہا ، فلا باس بذلک ، اما اتخاذہا عیدا او الاعتقاد بانہا تنفع اوتضر أو تعظیما بمایشبه العبادۃ فان ذلک لایجوز اھ(3/ 366)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60208کی تصدیق کریں
0     1237
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اللہ رب العزت اورنبی کریم ﷺ کے لئے عشق کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • ٹی وی پر براہِ راست روضہ مبارک دیکھتے ہوئے سلام پیش کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • انبیاءِ کرام کے بنائے جانے والے گستاخانہ خاکوں سے متعلق احکامات

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • تبرکاتِ نبویؐ کی تصاویر کے احترام کا حکم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • آپ ﷺ کی حیات ، دنیوی حیات کی طرح بلکہ اس سے بھی ارفع و اقوی ہے

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • عصمتِ انبیاء کا مطلب و مفہوم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • فلموں میں حضرات انبیاءکرام وصحابہ کرام کا کردار ادا کرنا، اور اُن کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • مخصوص درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • درود وسلام پڑھتے وقت حضورﷺ کے نام مبارک کے ساتھ لفظ ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • آپ ﷺ کے نام مبارک کی انگلش صحیح اسپیلنگ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • نبی کریم ﷺ کے بارے میں گستاخانہ نظریات رکھنا

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • درود شریف پر نعلین مبارک کا خاکہ لگانا

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • نبی ﷺ کو کالی کملی والا کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • کس صحابی کا چہرہ نبی ﷺ سے مشابہ تھا؟

    یونیکوڈ   انگلش   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
Related Topics متعلقه موضوعات