اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ

درود وسلام پڑھتے وقت حضورﷺ کے نام مبارک کے ساتھ لفظ ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
5669
| تاریخ :
آداب / شعائر اسلام / اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ

درود وسلام پڑھتے وقت حضورﷺ کے نام مبارک کے ساتھ لفظ ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟

جب حضورﷺ پر درود وسلام پڑھا جائے تو لفظ سیدنا پڑھنا آیا بدعت ہے یا اضافی ہے یا صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی میں پڑھنا کیساہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ درود وسلام پڑھتے وقت یا عام حالت میں حضورﷺ کے نام نامی مبارک کے ساتھ لفظ ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ کرنا ثابت اور مقتضائے ادب ہونے کی وجہ سے بلا شبہ درست اور مندوب ہے جیسا کہ ذیل کی تصریحات سے واضح ہورہاہے اس لئےاُسے بدعت کہنے سے احتراز چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الصحیح لمسلم: عن الأوزاعی قال قال حدثنی ابو هریرة قال قال رسول اللہﷺ انا سید ولد اٰدم یوم القیامة واول من ینشق عنه القبر واول شافع واول مشفع. (۲/ ۲۴۵) هکذا فی سنن أبی داؤد. (۲/ ۲۸۶) وفی المشکٰوة (ص:۱۵)-
وفی شرحه للنووی : وأما قوله صلى الله عليه وسلم : ( يوم القيامة ) مع أنه سيدهم في الدنيا والآخرة ، فسبب التقييد أن في يوم القيامة يظهر سؤدده لكل أحد ، ولا يبقى منازع ، ولا معاند ، ونحوه ، بخلاف الدنيا فقد نازعه ذلك فيها ملوك الكفار وزعماء المشركين الخ (۲/ ۲۴۵) هکذا فی تکملة فتح الملهم (۴/ ۴۷۳) وفی المرقاة (۱۰/ ۷)-
وفی الدر المختار: وندب السیادة لأن زیادة الاخبار بالواقع عین سلوك الادب فهو افضل من ترکه، وفی الشامیة: لان فیه الاتیان بما امرنا به، وزیادة الاخبار بالواقع الذی هو ادب فهو افضل من ترکه. (۱/ ۵۱۳)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہد عبد الحمید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5669کی تصدیق کریں
0     1017
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اللہ رب العزت اورنبی کریم ﷺ کے لئے عشق کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • ٹی وی پر براہِ راست روضہ مبارک دیکھتے ہوئے سلام پیش کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • انبیاءِ کرام کے بنائے جانے والے گستاخانہ خاکوں سے متعلق احکامات

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • تبرکاتِ نبویؐ کی تصاویر کے احترام کا حکم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • آپ ﷺ کی حیات ، دنیوی حیات کی طرح بلکہ اس سے بھی ارفع و اقوی ہے

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • عصمتِ انبیاء کا مطلب و مفہوم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • فلموں میں حضرات انبیاءکرام وصحابہ کرام کا کردار ادا کرنا، اور اُن کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • مخصوص درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • درود وسلام پڑھتے وقت حضورﷺ کے نام مبارک کے ساتھ لفظ ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • آپ ﷺ کے نام مبارک کی انگلش صحیح اسپیلنگ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • نبی کریم ﷺ کے بارے میں گستاخانہ نظریات رکھنا

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • درود شریف پر نعلین مبارک کا خاکہ لگانا

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • نبی ﷺ کو کالی کملی والا کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
  • کس صحابی کا چہرہ نبی ﷺ سے مشابہ تھا؟

    یونیکوڈ   انگلش   اَدب و تعظیمِ نبی ﷺ 0
Related Topics متعلقه موضوعات