مباحات

قرآن پاک پر نام لکھوانے کا حکم

فتوی نمبر :
69502
| تاریخ :
2023-11-30
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

قرآن پاک پر نام لکھوانے کا حکم

قرآن مجید پر لوگ نام لکھوا کر تحفہ دیتے ہیں تو قرآن مجید پر نام لکھوانا جائز ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

معرفت اور شناخت کےلئے قرآن مجید کے سادہ اوراق پر نام لکھوا کر تخفہ دینے میں شرعا کوئی حرج نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69502کی تصدیق کریں
0     1034
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات