احکام نماز

الٹی چادر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
61585
| تاریخ :
2023-01-04
عبادات / نماز / احکام نماز

الٹی چادر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

اگر غلطی سے کبھی چادر الٹی لے کر نماز پڑھ لی جائے، تو کیا وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر چادر پاک ہو تو اس کو الٹا اوڑھ کر نماز پڑھنے سے بھی نماز درست ادا ہو جاتی ہے ۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61585کی تصدیق کریں
0     785
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات