مفتی صاحب! زید جب مسجد پہنچا تو عصر کی نماز ہو چکی تھی، لیکن عصر کی نماز کا وقت باقی تھا، اس صورت میں زید پہلے عصر کی چار سنتیں پڑھے یا فرض ہی پڑھے؟
جی ہاں! وہ سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے۔
وفی الدر المختار: (ويستحب أربع قبل العصر، وقبل العشاء وبعدها بتسليمة) (2/ 13)۔