احکام نماز

کسی بھی قسم کی چوڑیاں پہن کر نماز پڑھنے سے کیا نماز ہوجاتی ہے؟

فتوی نمبر :
5060
| تاریخ :
عبادات / نماز / احکام نماز

کسی بھی قسم کی چوڑیاں پہن کر نماز پڑھنے سے کیا نماز ہوجاتی ہے؟

السلام علیکم! اگر عوت چوڑیا پہنی ہوئی ہو تو نماز ہوسکتی ہے اور چوڑیاں کانچ کی، ہڈی کی، لکڑی کی، سونے کی، چاندی کی، مٹی کی، پلاسٹک کی، ربڑ کی، موتی کی، یا جانور کے دانت کی ہو تو کیا نماز ادا ہوجائے گی؟ اور عام حالات میں اس قسم کی چوڑیاں پہننا جائز ہے یا ناجائز؟ بہت سی خواتین کا خیال ہے کہ یہ حرام ہے اور اس سے نماز نہیں ہوتی۔ براہِ کرم جواب ارسال فرمائیں!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر یہ چوڑیاں کسی انسان یا خنزیر کی ہڈی وغیرہ سے بنی ہوئی نہ ہو ،تو انہیں پہن کر نماز پڑھنا بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الوحید جمال عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5060کی تصدیق کریں
0     5
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات