احکام نماز

فرض نماز میں تسبیحات کے علاوہ دیگر قرآنی دعاء پڑھنا

فتوی نمبر :
44520
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / احکام نماز

فرض نماز میں تسبیحات کے علاوہ دیگر قرآنی دعاء پڑھنا

کیا فرض نماز کے رکوع میں قرآنی دعا پڑھنے سے نماز دہرانی پڑے گی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فرض نماز کے رکوع میں تسبیحات پر کفایت کرنی چاہیئے , قرآنی دعائیں نہیں پڑھنی چاہیئے ، البتہ اگر کوئی شخص رکوع میں قرآنی دعاء پڑھ لے تو اس کی نماز درست ہو گی، اعادہ کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: وكذا( ليس بعد رفعه من الركوع) دعاء، وكذا لا يأتي في ركوعه وسجوده بغير التسبيح على المذهب وما ورد. محمول على النفل اه (ج ۱ ص ۵۰۵)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 44520کی تصدیق کریں
0     450
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات