مباحات

بیٹی کے لیے "خولہ" نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
43507
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

بیٹی کے لیے "خولہ" نام رکھنا کیسا ہے؟

جناب مفتی صاحب !میری ایک بیٹی کا نام میں نے" خولہ" رکھا ہے، کیا یہ نام معنی کے اعتبار سے ٹھیک ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خولہ " بمعنی ہرنی" ہے، حسن و جمال سے کنایہ بھی ہے، نیز "خولہ " کئی صحابیات کا نام ہے ، سائل کا اپنی بیٹی کے لئے مذکور نام رکھنا بلا شبہ درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43507کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات