احکام نماز

کیا نماز کے بعد مصلی لپیٹنا ضروری ہے؟

فتوی نمبر :
429
| تاریخ :
عبادات / نماز / احکام نماز

کیا نماز کے بعد مصلی لپیٹنا ضروری ہے؟

نماز مکمل کرنے کے بعد کچھ لوگ مصلی لپیٹ دیتے ہیں،کیا یہ ضروری ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ لپیٹنا ضروری تو نہیں مگر بغرض حفاظت وغیرہ لپیٹنا منع بھی نہیں بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاکر اللہ فیروز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 429کی تصدیق کریں
0     770
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات