سر اگر کوئی گورنمنٹ سرونٹ نہیں بلکہ پراویٹ جاب کرتا ہے، کمیشن سے پیسے بنتے ہیں ، اور ہر مہینے مقدار آمدن برابر نہیں ہوتی، اگر وہ کچھ حصہ ہر مہینہ خیرات کرنا چاہتا ہے، تو تفصیل سے بتائیں۔
نفلی صدقات کی شریعت نے کوئی تحدید بیان نہیں کی بلکہ جو مال اپنی ضروریات سےبچے، اس میں سے اپنی خوشی سے جتنی مقدار چاہے، صدقہ کیا جا سکتا ہے۔
رفاہی ادارہ "چیرٹی رائٹ آف پاکستان" میں رقمِ زکوۃ کے استعمال کی مختلف صورتوں کے احکام
یونیکوڈ مصارف زکوۃ و صدقات 1