نجاسات اور پاکی

حالتِ جنابت میں درود شریف اور دیگر دعائیں پڑھنا

فتوی نمبر :
39075
| تاریخ :
2020-01-14
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

حالتِ جنابت میں درود شریف اور دیگر دعائیں پڑھنا

کیا غسل کی حالت میں درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غُسل کی حالت سے مراد اگر حالتِ جنابت ہے تو اس میں درود شریف اور دیگر دعائیں پڑھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفتاوى الهندية: ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك في السراجية اھ (1/ 38)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدوسیم سلیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 39075کی تصدیق کریں
0     1271
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات