اگر پانی کی ٹینکی میں بوٹ گر جائے تو اس کی وجہ سے ٹینکی ناپاک ہوتی ہے یانہیں؟
بوٹ پر اگر ظاہری کوئی نجاست لگی ہوئی نہ ہو تو محض اس کے ٹینکی میں گرنے سے ٹینکی کا پانی ناپاک نہ ہوگا ۔
کما فی شرح الأشباہ و النظائر : شک فی وجود النجس ، فالأصل بقاء الطھارۃ و لذا قال محمد : حوض تملأ منه الصغار و العبید بالأیدی الدنسه و الجرار الوسخة یجوز الوضوء منه مالم یعلم به نجاسة و لذا أفتوا بطھارۃ طین الطرقات اھ (1/188)۔