پستانوں سے دودھ نکلے ہوئے کپڑوں میں عورت کا نماز پڑھنا
فتوی نمبر :
36510
| تاریخ :
2019-01-22
فتوی نمبر : 36510 پستانوں سے دودھ نکلے ہوئے کپڑوں میں عورت کا نماز پڑھنا
عبادات / نماز / احکام نماز
پستانوں سے دودھ نکلے ہوئے کپڑوں میں عورت کا نماز پڑھنا
السلام علیکم! اگر عورت کے کپڑے بچے کو دودھ پلاتے وقت گیلے ہو جائیں یا پستانوں سے دودھ بہنے کی وجہ سے گیلے ہوں ، تو کیا ایسی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
جی ہاں! پڑھ سکتی ہیں۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه