نیٹ ورک مارکیٹنگ

گھر بیٹھے آن لائن کاروبار کا دعوی کرنے والی کمپنیاں

فتوی نمبر :
35474
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / ٹیکنالوجی / نیٹ ورک مارکیٹنگ

گھر بیٹھے آن لائن کاروبار کا دعوی کرنے والی کمپنیاں

کیا آن لائن بزنس جائز ہے ؟ مثلا اگر کوئی کمپنی آپ کی انویسٹمنٹ کروائے کسی چیز کے لین دین پر اور ماہانہ آپ کو منافع دے اس کے علاوہ کسی اور کو لگانے پر کمیشن بھی ملے تو کیا یہ کر لینا چاہیے؟ ایسا کا روبار جو گھر بیٹھے بھی کیا جا سکتا ہے؟ ایک کمپنی جو www.paydimond.com کے نام سے انویسٹمنٹ لے کر منافع دیتی ہے، اس کے متعلق راہ نمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ کمپنی کے طریقہ کار میں سود اور اس جیسی متعد د خرابیاں پائی جاتی ہیں، اس لئے اس کمپنی کے ساتھ کاروبار میں شرکت کرنا بھی درست نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما قال الله تعالى : {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ } [البقرة: 278]

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رشید رضا عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 35474کی تصدیق کریں
0     6
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • آن لائن اپلیکیشن

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • parpal نامی سافٹ میں شیئرنگ اور ارننگ کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • فاریکس ٹریڈنگ کی ایک خاص صورت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • فاریکس بزنس کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • گولڈ مائن ا نٹرنیشنل کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • کیا فوریکس ٹریڈنگ حلال ہے؟

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • فاریکس ٹریڈنگ کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • گھر بیٹھے آن لائن کاروبار کا دعوی کرنے والی کمپنیاں

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • کسی کا ای میل ایڈریس حاصل کر کے اسےمارکیٹنگ کیلئے استعمال کرنا

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 1
  • پرپال کمپنی میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • "شوپو ایڈز " پر رجسٹرڈ ہو کر ایڈز دیکھ کر پیسے کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • ایفیلئیٹ مارکیٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • سوال میں مذکور گلوبل آن لائن مارکیٹنگ کمپنی کے کاروبار سے متعلق فتوی

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 1
Related Topics متعلقه موضوعات