کما فی الہندیۃ: قال لہا أنت مثل أمی ولم یقل علی ولم ینوشیأ لا یلزمہ شیئ فی قولہم کذا فی فتاویٰ قاضیخان الخ (ج۱، ص۵۰۷)۔ واللہ اعلم
ہم زاد (جنات) کا وجود حق اور ان کی تسخیر ممکن ہے مگر وہ آزاد مخلوق ہے بلا ضرورت ان کو اس طرح مسخر اور قید کرلینا کہ ان کا ارادہ واختیار باقی نہ رہے، درست نہیں۔