نجاسات اور پاکی

ناپاک رضائی کو پاک کرنے کا طریقہ

فتوی نمبر :
32883
| تاریخ :
2018-01-31
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

ناپاک رضائی کو پاک کرنے کا طریقہ

اگر احتلام کی منی رضائی میں جذب ہوجائے ، تو اس کو کیسے پاک کریں؟ کیا خشک کرنا ہی کافی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی رضائی کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ، جس جگہ ناپاکی لگی ہو ، اس کو پانی سے دھو کر کسی اونچی جگہ پر اتنی دیر لٹکایا جائے کہ، اس کا پانی ٹپکنا بند ہو جائے، اسی طرح یہ عمل تین دفعہ دہرایا جائے، تو رضائی پاک ہو جائے گی۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفتاوى الهندية: حصير أصابته نجاسة فإن كانت النجاسة يابسة لا بد من الدلك حتى تلين وإن كانت رطبة إن كان الحصير من قصب أو ما أشبهه يطهر بالغسل ولا يحتاج فيه إلى شيء آخر. كذا في المحيط ويطهر بلا خلاف؛ لأنه لا ينشف النجاسة. كذا في فتاوى قاضي خان وإن كان من بردي أو ما أشبهه يغسل ويجفف في كل مرة فيطهر اھ (1/ 43) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
فضل الرحمن جدون عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 32883کی تصدیق کریں
1     725
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات