وظائف و عملیات

اولاد کے حصول کے لیے وظیفہ

فتوی نمبر :
32004
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

اولاد کے حصول کے لیے وظیفہ

السلام علیکم! میری شادی کو تقریباً ساڑھے تین سال ہو گئے ہیں، اور اب تک ہماری کوئی اولاد نہیں ہے، جسے میں اللہ کی رضا سمجھتا ہوں، مگر میری زوجہ کی نظر میں کسی نے نظرِ بد کیا ہوا ہے، میں ایسا کیا کروں کہ میری بیوی کی غلط فہمی دور ہو جائے، کیو نکہ ڈاکٹروں کو بھی دکھا دیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے، اچھی غذا لیں ۔برائے مہربانی مجھے بتائیں میں کیا کروں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میاں بیوی کو اولاد کی نعمت سے نوازنا یا محروم کرنا، اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے، اس لیے اس پر پریشان ہونے کے بجائے صبر سے کام لینا چاہیئے، اور اس سلسلے میں اپنے گناہوں سے توبہ واستغفار کر کے نمازوں کی پابندی کا اہتمام کریں، اور اس کے ساتھ ساتھ فجر اور عشاء کی نماز کے بعد”رَبِّ هَبْ لِیْ مِن لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً، إِنَّكَ سَمِيْعُ الدُّعَاءِ“اور”رَبِّ لَا تَذَرْنِىْ فَرْداً وَّأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِيْنَ“اکیس اکیس(۲۱/۲۱)مرتبہ اول و آخر تین تین(۳/۳)مرتبہ درود شریف پڑھ کر دعا کریں، اور چالیس(۴۰)دن تک اس وظیفے کو جاری رکھیں اور اس دوران ازدواجی تعلق بھی قائم کرتے رہیں، تو ان شاء اللہ ضرور بہتری کی صورت بنے گی۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32004کی تصدیق کریں
0     1388
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات