احکام نماز

کیا مہندی اور چوڑیاں پہنے بغیر خواتین کی نماز ادا نہیں ہوتی؟

فتوی نمبر :
28502
| تاریخ :
2016-04-18
عبادات / نماز / احکام نماز

کیا مہندی اور چوڑیاں پہنے بغیر خواتین کی نماز ادا نہیں ہوتی؟

بعض لوگ کہتے ہیں کہ خواتین کے ہاتھوں پر مہندی، چوڑیاں یا انگوٹھی نہ ہو ،توان کی نماز ادا نہیں ہوتی، کیا یہ بات احادیث کی رو سے ٹھیک ہے یا غلط ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ بات محض من گھڑت ہے،مہندی اور چوڑیوں کے بغیر بھی نماز بلا کراہت درست ادا ہو جاتی ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28502کی تصدیق کریں
0     698
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات