سنا ہے کہ اگر کپڑے گیلے ہوں اور گیس خارج ہوجائے ،تو کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ، چاہے کپڑے پسینے کی وجہ سے گیلے کیوں نہ ہوئے ہوں ، کیا یہ بات درست ہے؟
گیس خارج ہونے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے ، اگرچہ کپڑے گیلے ہوں ، تاہم اگر گیس کے ساتھ نجاست بھی خارج ہوجائے، تو اس سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے۔