احکام نماز

سنتِ غیر مؤکدہ میں تشہد کےبعد درود اور دعا پڑھنے کاحکم

فتوی نمبر :
27589
| تاریخ :
2016-01-07
عبادات / نماز / احکام نماز

سنتِ غیر مؤکدہ میں تشہد کےبعد درود اور دعا پڑھنے کاحکم

کیا چار سنت والی غیرمؤکدہ رکعات میں تشہد کے بعد درود شریف اور باقی دعا پڑھنا افضل ہے؟ یا تشہد کے آگے پڑھنے سےسجدہ سہو تولازم نہیں ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! نوافل اور سنن غیر مؤکدہ کےقعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد دورد شریف اور دعا پڑھنا بھی سنت ہے اور اس کی وجہ سے سجدہ لازم نہیں ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الدر المختار: وسننھا والصلاۃ علیٰ النبی ﷺ فی القعدہ الاخیرۃ والدعاء اھ(477/1)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27589کی تصدیق کریں
0     581
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات