اگر ایک نومولود بچہ ، بچی کے پیشاب سے کپڑے ناپاک ہوجائیں یا کپڑوں کا کچھ حصہ ناپاک ہوجائے تو کیا اس طرح نماز ادا کرنے کی اجازت ہے؟اگر اس کی اجازت ہے تو بچے، بچی کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟بچی کے پیشاب اور بچے کے پیشاب میں کیا فرق ہے؟
پیشاب چاہے بچے اور بچی کا ہو یا بڑے کا ،شرعاً نجس ہے اس کا دھونا لازم ہے، بغیر دھوئے اس قسم کے کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز نہیں واللہ اعلم!