احکام نماز

بوہری شخص کی اقتداءمیں نمازِجنازہ پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
2558
| تاریخ :
2007-12-02
عبادات / نماز / احکام نماز

بوہری شخص کی اقتداءمیں نمازِجنازہ پڑھنے کا حکم

بوہری شیعہ کے پیچھے معلومات نہ ہونے پر نمازِ جنازہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بوہری شیعہ کی اقتداء میں نماز جنازہ وغیرہ پڑھنا جائز نہیں، آئندہ کے لیے اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2558کی تصدیق کریں
0     405
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات