مباحات

بچوں کو بجنے والے کھلونے خرید کر دینا

فتوی نمبر :
25275
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

بچوں کو بجنے والے کھلونے خرید کر دینا

کیا بچوں کو ایسے کھلونے دے سکتے ہیں جو بجتے ہوں ، یعنی چھن چھن کرنے والے کھلونے بجنے سے مراد میوزک وغیرہ نہیں، بلکہ ایک کھلونا ہے اس میں کچھ سکے یا موتیاں وغیرہ ہوتی ہیں ، جب بچہ اسے ہلاتا ہے تو اس سے آواز نکلتی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور قسم کے کھلونے خریدنا اور بچوں کو دینا جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: و في السراج ودلت المسألة أن الملاهي كلها حرام ويدخل عليهم بلا إذنهم لإنكار المنكر قال ابن مسعود صوت اللهو والغناء ينبت النفاق في القلب كما ينبت الماء النبات. (6/ 348)والله تعالیٰ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 25275کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات