احکام نماز

وقت داخل ہونے کے بعد اذان سےپہلے نماز پڑھنے کاحکم

فتوی نمبر :
24822
| تاریخ :
2014-12-05
عبادات / نماز / احکام نماز

وقت داخل ہونے کے بعد اذان سےپہلے نماز پڑھنے کاحکم

نماز کا وقت ہوگیا ہے، مگر ابھی اذان نہیں ہوئی، کیا نماز پڑھ سکتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

وقت داخل ہونے کے بعد , کسی عذرِ شرعی کی وجہ سے انفرادی طور پر وقتیہ نماز پڑھنا جائز اور درست ہے، صحتِ نماز کے لئے اذان کا انتظار لازم نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفتاوى الهندية: الأذان سنة لأداء المكتوبات بالجماعة. كذا في فتاوى قاضي خان وقيل: إنه واجب والصحيح أنه سنة مؤكدة. كذا في الكافي وعليه عامة المشايخ. هكذا في المحيط. (1/ 53)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 24822کی تصدیق کریں
1     643
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات