نیٹ ورک مارکیٹنگ

کیا فوریکس ٹریڈنگ حلال ہے؟

فتوی نمبر :
24169
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / ٹیکنالوجی / نیٹ ورک مارکیٹنگ

کیا فوریکس ٹریڈنگ حلال ہے؟

کیا فوریکس ٹریڈنگ اسلام میں حلال ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور کا روبار میں عام طور پر خرید و فروخت مقصود نہیں ہوتی، بلکہ فرق برابر کر کے نفع کمانا مقصود ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس میں قبضہ کے بغیرہی چیز آگے فروخت کر دی جاتی ہے، جو شرعاً جائز نہیں ہے۔ اس لئے عام حالات میں تو یہ کاروبار قطعاً درست نہیں، اس سے احتراز لازم ہے۔ تاہم اگر کسی شخص کا کوئی وکیل اس طرح کے سامان پر قبضہ کرنے کے بعد پھر اسے آگے بیچے تو بلاشبہ جائز ہوگا اور اس کا نفع بھی حلال ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فى مشكاة المصابيح: وعن ابن عباس قال: أما الذي نهى عنه النبي صلى الله عليه وسلم فهو الطعام أن يباع حتى يقبض. قال ابن عباس: ولا أحسب كل شيء إلا مثله اھ (2/ 863)
و في مشكاة المصابيح: وعن حكيم بن حزام قال: نهاني رسول الله صلى الله عليه وسلم أن أبيع ما ليس عندي. رواه الترمذي اھ (2/ 867)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بشیراحمد عبدالصمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24169کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • آن لائن اپلیکیشن

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • parpal نامی سافٹ میں شیئرنگ اور ارننگ کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • فاریکس ٹریڈنگ کی ایک خاص صورت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • فاریکس بزنس کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • گولڈ مائن ا نٹرنیشنل کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • کیا فوریکس ٹریڈنگ حلال ہے؟

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • فاریکس ٹریڈنگ کے کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • کسی کا ای میل ایڈریس حاصل کر کے اسےمارکیٹنگ کیلئے استعمال کرنا

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 1
  • پرپال کمپنی میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • "شوپو ایڈز " پر رجسٹرڈ ہو کر ایڈز دیکھ کر پیسے کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • ایفیلئیٹ مارکیٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 0
  • سوال میں مذکور گلوبل آن لائن مارکیٹنگ کمپنی کے کاروبار سے متعلق فتوی

    یونیکوڈ   نیٹ ورک مارکیٹنگ 1
Related Topics متعلقه موضوعات