مفسدات نماز

حالتِ جنابت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

فتوی نمبر :
23907
| تاریخ :
2014-11-17
عبادات / نماز / مفسدات نماز

حالتِ جنابت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

بندہ کو رات میں نیند میں احتلام ہوگیا صبح بندہ کو نہ تری محسوس ہوئی نہ احتلام کا ہونا یاد تھا، گویا کہ احتلام ہوا ہی نہیں، پھر بندہ نے جمعہ کی نماز انہیں کپڑوں میں ادا کی، بعد میں جب بندہ نے دیکھا تو منی کے نشانات تھے یعنی نماز کے بعد، اب یہ بتائیں کہ بندہ کی نماز ادا ہوگئی یا واجب الاداء ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

احتلام ہوجانے کے بعد غلط فہمی سے جتنی نمازیں جنابت کی حالت میں پڑھی ہیں، وہ نمازیں ادا نہیں ہوئی ہیں، سائل پر لازم ہے کہ ان نمازوں کا اعادہ کرے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الخانیة: إذا استیقظ الرجل ووجد علی فراشه أو فخذه بللا وهو یتذكر احتلاما إن تیقن أنه منی(إلی قوله)فعلیه الغسل اھ(1/158)
وفی الدر المختار:(وإن لم یتذكر الاحتلام)إلا إذا اعلم أنه مذی أو شك أنه مذی أو ودی اھ
وفی رد المحتار:(قوله وإن لم یتذكر الاحتلام)من الحلم بالضم والسكون اسم لما یراه النائم ثم غلب علی ما یراه من الجماع (إلی قوله) إن لم یتذكر الاحتلام یجب الغسل، ویفهم وجوبه إذا تذكرأولی، وقیل للعطف علی مقدر: أی إن تذكروا ان لم یتذكر اھ(1/163)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وجاہت حسین عثمانی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 23907کی تصدیق کریں
0     1129
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • جس کپڑے پر شراب لگی ہو اس میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مفسدات نماز 3
  • قرآن کریم میں دیکھ کر تروایح پڑھانا

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • نماز کے بعد وضو میں شک ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 0
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • پتنگ بازی کا حکم - پتنگ مانجھے کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نیل پالش لگانے کے بعد نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا Nike کا مطلب محبت کا خدا ہے؟ نائک کی مصنوعات کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کون کون سی دعوتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • فرحت ہاشمی کا خواتین کے چھوٹے بال رکھنے کو جائز قرار دینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • جمادی الاولیٰ میں رہائش تبدیل کرنا اور رات کے وقت جھاڑو،کنگھی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • مسبوق بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیرلے پھر یاد آنے پر کھڑا ہو جانے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز ستر کا کھل جانا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں زبر، زیر کی غلطی سے نماز کے فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • امام کا نماز سےباہر والا شخص کا لقمہ لینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دو سجدوں کی بجائے اگر ایک سجدہ کرے تو نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز کے دوران چھینک آنے پر ’’الحمدللہ ‘‘کہنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کثرت سے ریح (ہوا)خارج ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں کجھلی ( خارش ) کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • حالتِ جنابت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نفلی نماز میں قرآن کو ہاتھ میں پکڑ کر یا دیکھ کر پڑھنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا دورانِ نماز موبائل کی گھنٹی بند کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں خروج ریح کی شکایت ہونے سے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات