اگر ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھ لی جائے تو کیا کرنا چاہیئے اور اگر ناپاکی کی حالت میں صاف کپڑے کو پہننے کے بعد اس کپڑے کو دوبارہ پہن کر نما زپڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟
جو نماز ناپاکی کی حالت میں پڑھی ہے، اس کا اعادہ لازم ہے، جبکہ پاک کپڑے ناپاکی کی حالت میں پہننے سے اگر اس پر نجاست نہ لگے ناپاک نہیں ہوتے، اس کو پہن کر نماز پڑھنا بلاشبہ جائز ہے۔
فی الدر المختار : (هي) ستة (طهارة بدنه) أي جسده لدخول الأطراف في الجسد دون البدن فليحفظ (من حدث) بنوعيه، (إلی قوله)(و خبث) مانع كذلك (و ثوبه) اھ (1/ 402)-
دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟
یونیکوڈ مفسدات نماز 0