احکام نماز

نماز کس طرح پڑھنی چاہیے؟

فتوی نمبر :
229
| تاریخ :
2004-09-23
عبادات / نماز / احکام نماز

نماز کس طرح پڑھنی چاہیے؟

مفتی صاحب! نماز کس طرح پڑھنی چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر آپ کو نماز پڑھنے کا طریقہ نہیں آتا اور عاقل وبالغ ہو چکے ہیں تو اپنے رہائشی علاقہ کے امام مسجد یا کسی دوسرے عالم وقاری صاحب سے رابطہ کر کے اُن سے سیکھنے کی جلد از جلد کوشش کریں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی عبد اللہ شوکت صاحب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 229کی تصدیق کریں
0     398
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات