مباحات

خدا تعالی کو "ایشور" کہنے کا حکم

فتوی نمبر :
22792
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

خدا تعالی کو "ایشور" کہنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیا ن کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کہ خدا تعالی کو" ایشور" کہنا جائز ہے، یا ناجائز ؟ براہ مہربانی جواب عنایت فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"ایشور" کا لفظ "سنسکرت" زبان میں خدا کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس لیے اس کے استعمال میں حرج نہیں مگر خداتعالی کے لیے اللہ کا لفظ استعمال کرنا چاہیے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حبیب اللہ عبداللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22792کی تصدیق کریں
0     3
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات