احکام نماز

اگر سنی امام کے پیچھے کوئی شیعہ شخص اپنی انفرادی نماز پڑھے تو مقتدیوں کی نماز پر اثر پڑےگا ؟

فتوی نمبر :
22654
| تاریخ :
2014-03-10
عبادات / نماز / احکام نماز

اگر سنی امام کے پیچھے کوئی شیعہ شخص اپنی انفرادی نماز پڑھے تو مقتدیوں کی نماز پر اثر پڑےگا ؟

السلام علیکم! اگر امام مسجد کے پیچھے دورانِ جماعت شیعہ اپنی نماز پڑھے تو ساتھ کھڑے لوگوں کی نماز ہوگی یا نہیں؟ یا اس کے بارے میں کوئی حیلہ بیان فرما دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرچہ اس کی نماز سے جماعت میں شریک دیگر لوگوں کی نماز پر اثر نہیں پڑتا، تاہم جب وہ تنہا نماز پڑھ رہا ہے تو صفوں سے الگ ہو کر پڑھے، تاکہ دوسرے نمازیوں کی توجہ اور خشوع میں خلل نہ پڑے۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رزان فاروق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22654کی تصدیق کریں
0     1080
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات