السلام علیکم !
آج کل گرمی کے جو تھری کواٹر(۳ حصہ) چڈے نکلے ہیں ،کیا ان کو پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟
مذکور چڈے میں اگر ستر عورت چھپ بھی جاتا ہو ،اور دیگر لباس کی طرح جسم کو بھی مکمل ڈھانپتا ہو، تب بھی اس کو پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے ،جس سے احتراز چاہیے۔
ففي حاشية الطحطاوي: (وتكره الصلاة في ثياب البذلة) ثوب لا يصان عن الدنس ممتهن وقيل مالا يذهب به إلى الكبراء و رأى عمر رضى الله تعالىٰ عنه رجلاً فعل ذلك، فقال أرأيت لو كنت أرسلتك إلى بعض الناس أكنت تمر فى ثيابك هذه فقال لا فقال عمر رضی الله تعالى عنه الله أحق أن تترین له اهـ (۱۹۷ )