احکام نماز

مسجدِ حرام اور مسجد نبوی کی اطراف میں مساجد کے اندر نماز کی فضیلت سے متعلق

فتوی نمبر :
22207
| تاریخ :
2014-06-02
عبادات / نماز / احکام نماز

مسجدِ حرام اور مسجد نبوی کی اطراف میں مساجد کے اندر نماز کی فضیلت سے متعلق

حرم اور مسجد نبوی کی اطراف میں جو مسجد ہیں، کیا ان میں بھی نماز پڑھنے کا ثواب حرم اور مسجد نبوی کی برابر ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حدیث شریف میں مذکور فضیلت ،مسجد نبوی اور مسجد حرام کے ساتھ مخصوص ہے، اطرافِ حرم کی مساجد میں وہ فضیلت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی مرقاة المفاتيح : و عن أبي هريرة رضي الله عنه ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( «صلاة في مسجدي هذا خير من ألف صلاة فيما سواه ، إلا المسجد الحرام» ) . متفق عليه. (2/ 585)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 22207کی تصدیق کریں
0     664
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات