نجاسات اور پاکی

وسوسہ طہارت سے نجات کا طریقہ

فتوی نمبر :
22174
| تاریخ :
2014-05-29
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

وسوسہ طہارت سے نجات کا طریقہ

وسوسہ طہارت سے نجات کا کیا طریقہ ہے ؟ اور اس وسوسہ کی موجودگی میں نماز کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس کا علاج یہ ہے کہ سنت کے مطابق وضو وغسل میں تین تین بار اعضاء پر پانی بہائے، اور بس اگر اس کے باوجود بھی وسوسہ آئے، تو اس کو خاطر میں نہ لائے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (وتثليث الغسل) المستوعب؛ ولا عبرة للغرفات، ولو اكتفى بمرة إن اعتاده أثم، وإلا لا، ولو زاد لطمأنينة القلب أو لقصد الوضوء لا بأس به اھ۔ (1/ 118) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسرار محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22174کی تصدیق کریں
0     1138
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات