بینک کی ملازمت

عورت کا بینک میں جوب (ملازمت ) کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
21759
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / بینک کی ملازمت

عورت کا بینک میں جوب (ملازمت ) کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جوائنٹ فیملی میں رہتی ہوں، میری نند بینک میں جوب کرتی ہیں ، اگر وہ اپنی سیلری سےکھانے پینے کی کوئی چیز دے ، تو کیا ہمارا کھانا جائز ہے؟ جب کہ انکار کی صورت میں گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے، دوسرا یہ ہے کہ کیا گھر کے استعمال کی چیزوں میں ان کی کمائی کا شامل کریں، تو کس حد تک جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ نے یہ نہیں لکھا کہ اس کی نند بینک میں کونسے اور کس عہدے پر کام کرتی ہے؟ تاہم اگر اس کی ملازمت کا تعلق براہ راست سودی لین دین سے نہ ہو ، تو اس کی تنخواہ لیکر استعمال کرنے کی گنجائش ہے، ورنہ جو بھی تفصیل ہو لکھ کر دوبارہ حکم شرعی معلوم کیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی خلاصة الفتاوی: رجل اھدی الی انسان او اضافہ ان غالب مال لمھدی حراما لاینبغی ان یقبل ولا یأکل من طعامہ ھتی یخبرہ ان ذالک المال حلال ورثہ أو استقرضہ ، و لو کان غالب مالہ حلال لاباس بہ مالم یبین انہ حرام الخ (4۔348)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الکریم محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21759کی تصدیق کریں
0     62
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سود کو ٹیکس ادائیگی میں استعمال کرنا-دیگر متفرق مسائل

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • جے ایس(JS)بینک میں آئی ٹی کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • یو بی ایل بینک میں انٹرن شپ پر ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • ورلڈ بینک میں ملازمت یا انٹرنشپ کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا اور اسکی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کے متعلق علماء کرام کے نقطہء نظر کے متعلق تفصیلی فتویٰ

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک کے ساتھ لین دین کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 1
  • سٹی بینک ، نیب بینک اور اسٹیٹ لائف میں ملازمت اور اس کی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک یا انشورنس میں ملازمت کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک سے قرض لے کر بنی ہوئی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کے ملازم کے بچے کو پڑھانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • مجبوری کی حالت میں کسی سودی بینک میں ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سودی وغیر سودی بینک میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • اسلامی بینک کے علاوہ میں ملازمت کرنا ، اور اس کی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ایگزیکٹو انجنیئرنگ کی ملازمت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • کیا بینک کے ملازم کی عباد ات قبول نہیں ہوتی ؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • MCB(نیشنل بینک آف پاکستان )میں آؤٹ سورس ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • بینک کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • غیر سودی بینکوں اور سودی بینکوں کی ملازمت کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • عورت کا بینک میں جوب (ملازمت ) کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • میزان بینک میں ملازمت اور کوئی دوسری ملازمت مل رہی ہو تو کونسی اختیار کی جائے ؟

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • فیصل بینک ، اور نیشنل بینک میں ملازمت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
  • تجارتی اور سودی بینک میں ملازمت کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   بینک کی ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات