مباحات

کھانے اور ناشتے کے دوران سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
21318
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

کھانے اور ناشتے کے دوران سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟

کھانے اور ناشتے کے دوران سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کھانے پینے میں مشغول لوگوں کو سلام کرنا مکروہ ہے، ایسے وقت میں سلام نہیں کرنا چاہیے، تاہم کسی نے سلام کرلیا تو کھانے میں مشغول لوگوں پر سلام کا جواب دینا واجب بھی نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (قوله إلا إذا كنت إلخ) ( الی قولہ) كره السلام على العاجز عن الجواب حقيقة كالمشغول بالأكل أو الاستفراغ، أو شرعا كالمشغول بالصلاة وقراءة القرآن، ولو سلم لا يستحق الجواب الخ (1/617)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
لعل محمد ولی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21318کی تصدیق کریں
0     5
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات